Description
> "لیڈیز سلون ختم کرنے کی وجہ سے تمام سامان اچھے اور صاف ستھری حالت میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ سامان میں فیشل بیڈ، میک اپ مرر/ٹبیل، ہیئر ڈرائر، شیمپو بیسن، اور سلون کی دیگر ضرورت کی تمام چیزیں موجود ہیں۔ جو حضرات یا خواتین پورا سیٹ یا الگ الگ سامان خریدنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کریں۔ قیمت موقع پر مناسب ہو جائے