Description
لاہور میں ماہر کاریگر (Carpenter) درکار ہے
ہمیں ایک تجربہ کار کارپینٹر/کاریگر کی ضرورت ہے۔
کم از کم 15–20 سال کا تجربہ ہو
لکڑی کے کام اور فرنیچر کا کام اچھی طرح جانتا ہو
کام میں صفائی، مہارت اور ذمہ داری ہو
لاہور کا رہائشی ہو تو ترجیح دی جائے گی، تاہم لاہور سے باہر کے تجربہ کار کاریگر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔
کام کے دونوں آپشنز دستیاب ہیں:
ٹھیکے (Contract) پر کام
دیہاڑی (Daily Wage) پر کام
اگر آپ ایک ماہر اور تجربہ کار کاریگر ہیں اور کام کو بہترین طریقے سے جانتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
سنجیدہ اور تجربہ کار کاریگر ہی رابطہ کریں۔