Description
فروخت کے لیے: 4 پہیوں والی لکڑی کی ریڑھی*
السلام علیکم
چھوٹا کاروبار شروع کرنے والوں کے لیے سنہری موقع!
*ریڑھی کی تفصیل:*
- *کنڈیشن*: صاف ستھری اور مضبوط حالت میں
- *ٹاپ*: بڑا لکڑی کا پٹڑا - سبزی، پھل، کھانے پینے یا کسی بھی سامان کے لیے بہترین
- *پہیے*: 4 مضبوط ٹیوب والے پہیے۔ چلانے میں بہت آسان
- *فریم*: لوہے کا پائیدار فریم
*قیمت اور تفصیل:*
- *قیمت*: 18000 روپے [قابلِ کمی تھوڑی بہت]
- *لوکیشن*: تاجپورہ بٹ چوک، لاہور
جو بھائی سنجیدہ ہیں وہی رابطہ کریں۔
*رابطہ: (View phone number)*
نوٹ: ریڑھی موقع پر دیکھ کر تسلی کر لیں۔ شکریہ