Description
الاناب اپارٹمنٹ کا سامان برائے فروخت
ہم الاناب اپارٹمنٹ خالی کر رہے ہیں، اس لیے درج ذیل سامان فروخت کے لیے دستیاب ہے:
ڈاولینس درمیانے سائز کا فریج
نیا کنگ سائز بیڈ، دو عدد 10 انچ اسپرنگ میٹریس کے ساتھ
دو بیڈ روم کرسیاں
دو نئے سنگل ٹیبلز
ایک بڑا ٹیبل
نیا دو سیٹر صوفہ
21 انچ ایل ای ڈی
اگر کوئی دوست چاہے تو سارا سامان ایک ساتھ بھی خرید سکتا ہے۔