Description
مضبوط لکڑی کا تخت برائے فروخت
مضبوط اور پائیدار لکڑی کا تخت فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
حالت اچھی ہے اور گھر کے استعمال کے لیے بالکل مناسب ہے۔
سائز: 4 فٹ × 6 فٹ
حالت: اچھی
قیمت: 10,000 روپے (معمولی گفت و شنید کی گنجائش ہے)
مقام: واٹر پمپ، بلاک 14 نمبر
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔