Description
ہمیں اپنے ادارے کے لیے ایک ذمہ دار، محنتی اور وقت کا پابند آفس بوائے درکار ہے۔
ذمہ داریاں:
- دفتر کی صفائی اور بنیادی دیکھ بھال۔
- چائے، پانی اور دیگر دفتری ضروریات کا انتظام۔
- فائلز اور دستاویزات کی ترسیل۔
- روزمرہ دفتری کاموں میں اسٹاف کی مدد کرنا۔
- ضرورت کے مطابق باہر کے چھوٹے موٹے دفتری کام انجام دینا۔
اہلیت:
- آفس بوائے کے طور پر سابقہ تجربہ ترجیحاً۔
- ذمہ دار، محنتی اور وقت کا پابند ہو۔
- اچھے اخلاق اور مثبت رویے کا حامل ہو۔
- ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اس نمبر پر رابطہ کریں یا اپنا CV WhatsApp کریں:
(View phone number)