Description
پورے تین فلور تیار گھر مروہ ٹاؤن اسلام آباد مین روڈ لیتڑا روڈ سے دو کلو میٹر ہائی وے سے چار کلو میٹر کی دوری پر ہے کھلی گلی بور بجلی سولر چھت پر سبزیاں اپنی ذات کے لیے تیار کیا ہوا ہے
رجسٹری انتقال سب کچھ موجود ہے گرین میٹر لگا ہوا ہے واپڈا سے کم از کم 1 لاکھ 60 ہزار لینے ہیں اے سی چار پانی کا ممکل فلٹر سٹم لگا ہوا ہے پانی کی ٹینکی بھی اسپیشل ہیں تعمیری سامان اے پلس ہے ساری ویڈیو موجود ہیں بہت ہی شوق سے تیار کیا گیا ہے ٹائٹل ماربل بجلی پلمبر کا کام اے پلس ہے
سیل اسلیے کرنا ہے یہاں سے دوسرے شہر شفٹ ہو رہا ہوں
واٹسپ پر رابطہ کریں کیونکہ میں وہاں نہیں ہوں بیرون ملک ہوں
(View phone number)