Description
سوزوکی آلٹو کرائے پر دستیاب
**صرف ذاتی استعمال کے لیے**
**روزانہ کرایہ: 2,300 روپے**
**روٹ:** راولپنڈی — اسلام آباد — واہ کینٹ
صاف ستھری گاڑی
بہترین مائلیج
محفوظ اور آرام دہ سفر
ذاتی استعمال کے لیے بہترین
**اہم نوٹ:**
یہ گاڑی **صرف Personal Use** کے لیے ہے۔
**inDrive یا YANGO چلانے والے حضرات رابطہ نہ کریں۔**