Description
بچوں کی بیٹری والی الیکٹرک پولیس کار فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
ریڈ کلر
2 سیٹر
بیٹری آپریٹڈ
خوبصورت پولیس ڈیزائن
LED لائٹس
مضبوط اور خوبصورت باڈی
بچوں کے لیے بہترین
گاڑی اچھی حالت میں ہے۔ تصویر اصل گاڑی کی ہے۔
قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔