Description
ہوٹل کا مکمل سامان ہے۔
باربی کیو بھٹی ، ٹکاٹک والا بڑا توا ، پراٹھے والا چھوٹا توا ، مکمل ہوٹل برتن ، 4 عدد صوفا سیٹ ، 4 عدد فینسی چیئر سیٹ اور سٹیل باڈی تندور اور 2 عدد بڑے فریزر اور 4 عدد بڑی فل سائز چارپائی اور 4 ان 1 چولا سیٹ اس کے علاوہ بھی بہت سامان ہے ڈیمانڈ 8 لاکھ ہے۔
جس بھائی کو بھی چاہیے ہو تو اس نمبر پر رابطہ کر لیں۔
Rashid Minhas
Call And WhatsApp (View phone number)