Description
ملازمت کا شاندار موقع!
راولپنڈی میں واقع ایک معروف ہسپتال کو صفائی کے لیے تجربہ کار اور ماہر سپروائزر / صوبیدار کی فوری ضرورت ہے۔
اہلیت: صفائی کا تجربہ اور مشینری چلانے میں مہارت۔
تنخواہ: 40,000 سے 45,000 تک (بمطابق قابلیت)۔
سہولیات: 12 گھنٹے ڈیوٹی اور ہسپتال کی طرف سے مفت کھانا (میس)۔
⏳ شرائط: وقت کا پابند اور محنتی۔
اگر آپ اس معیار پر پورا اترتے ہیں تو اپنی CV نیچے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں:
واٹس ایپ: (Chat with seller)
مقام: سید پور روڈ، راولپنڈی (بمقام 6 روڈ)۔