Description
ماہر بیکر درکار: ہمیں ایک ایسے ماہر بیکر کی ضرورت ہے جو بیکری کی ہر قسم کی اشیاء بہترین معیار کے ساتھ تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ اگر آپ کو بیکری کے کام کا اچھا تجربہ ہے اور آپ ہر قسم کی بیکری آئٹمز بنانے میں ماہر ہیں، تو ہم سے رابطہ 0,3,00,200.11,45کریں۔