Description
السلام علیکم م موٹر بائک لازم جس بھائی نے نیشنل مصالحہ اے پلس سیل کرنا ہے یا کوئی سپلائی مین ہے جس کو مال چاہیے ہو وہ مجھ سے رابطہ کرے وہ سیل کرے اس میں اپ کی روزانہ کی دو ہزار تین ہزار چھ ہزار تک بچت اتی ہے ٹھیک ہے وہ بھائی ارڈر بک کرے مال دے اور کام کریں تو ان کا کام کریں ابھی رابطہ کریں اور ا جائیں