Description
استعمال شدہ روم کولر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
اچھی حالت میں
بالکل درست کام کر رہا ہے
گھر یا دکان کے لیے بہترین
ٹھنڈی ہوا اور کم بجلی کا خرچ
فائنل قیمت: 14,000 روپے
لوکیشن: جنگی سیداں، اسلام آباد
رابطہ: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔