Description
Height: 3 فٹ 3 انچ
Width: 3 فٹ
مکمل لوہے کا بنا ہوا
لوہے کے پائپ اور چوکور پائپ کا مضبوط فریم
مکمل لوہے کی جالی لگی ہوئی ہے
نیچے لوہے کی چادر کا مضبوط فلور
پرندوں کے لیے بہترین، مختلف اقسام کے برڈز رکھے جا سکتے ہیں
مضبوط اور پائیدار ساخت
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔