Description
بہترین صحت اور جسامت کی بھینس فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
بچے کی پیدائش میں تقریباً 10 دن باقی ہیں
قیمت: 7 لاکھ 50 ہزار روپے
مقام: گاڑاکا خیل، ضلع صوابی
0345 -رابطہ نمبر: -6887898
بھینس صحت مند اور اچھی حالت میں ہے۔ سنجیدہ خریدار حضرات موقع پر آ کر خود دیکھ سکتے ہیں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔