Description
ضرورت برائے آؤٹ ڈور آرڈر ٹیکر (شاپ ٹو شاپ)
اختر ہارڈویئر کمپنی (ہربنس پورہ، لاہور)
کو شاپ ٹو شاپ (Shop to Shop) فیلڈ ورک اور آرڈر بکنگ کے لیے محنتی اور تجربہ کار آرڈر ٹیکر / سیلز مین کی ضرورت ہے۔
ضروری شرائط:
• شاپ ٹو شاپ سیلز کا تجربہ
• اپنی موٹر سائیکل (بائیک) ہونا ضروری ہے
• مارکیٹ کی سمجھ اور بہترین اخلاق
مناسب تنخواہ + پیٹرول الاؤنس / کمیشن
رابطہ / واٹس ایپ: (View phone number)
ہربنس پورہ، لاہور