Description
خوبصورت اور آرام دہ صوفہ سیٹ فروخت کے لیے موجود ہے۔
حالت: استعمال شدہ، مگر اچھی حالت میں
گھر کے ڈرائنگ روم/لاؤنج کے لیے بہترین
مضبوط اور آرام دہ
قیمت: 40,000 روپے
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
مناسب خریدار کے لیے قیمت میں معمولی گنجائش ممکن ہے۔