Description
منرل واٹر پلانٹ، فرید ٹاؤن ساہیوال میں Auto لوڈر رکشہ (150CC) پر ایک ڈیلیوری بوائے کی ضرورت ہے جو لوڈر رکشہ چلانا جانتا ہو۔ اور 19لٹر واٹر بوتلیں ہوم ڈیلیوری کرسکے۔
*ڈیوٹی ٹائم* : ھفتہ تا جمعرات
صبح 09 بجے تا شام 06 بجے
*ہفتہ وار چھٹی*: جمعتہ المبارک