Description
یہ اسیل مرغی ہے. اس مرغی کا نام لومڑی ہے. اس کا ٹیکسچر یونیک ہے. اسکی پیدائش وہاڑی کی ہے اور اب یہ چشتیاں میں رہتی ہے.
خصوصیت:- یہ مرغی گانے گاتی ہے. "تاں تاں تا" اور "چوں چوں چو" کی آواز کا سُر بناتی ہے. بہت نکہروں والی مرغی ہے
عمر:سات مہینے
شروع میں 5-7 انڈے دیے تھے اس کے بعد انڈے دینا بند کر دیا. لومڑی اپنی جوانی کے عروج پہ ہہے
صرف چشتیاں والوں کے لیے free home delivery اور cash on delivery.