Description
ملازم کی ضرورت
ہمارے ڈیرہ فارم ہاؤس کے لیے ایک ذمہ دار، ایماندار اور محنتی ملازم درکار ہے۔
کام محبت سے کریں، انعام عزت اور سکون کے ساتھ پائیں۔
کام کی ذمہ داریاں:
1۔ ۸ جانوروں کو روزانہ چارہ ڈالنا
2۔ دودھ نکالنا
3۔ جانوروں کی معمول کی دیکھ بھال
4۔ صاف پانی کا انتظام
5۔ جانوروں کی صحت کی نگرانی کرنا
6۔ بیماری یا چوٹ کی صورت میں اطلاع دینا
7۔ جانوروں کی مناسب دیکھ بھال اور صفائی کا خیال رکھنا
تنخواہ: ۲۵،۰۰۰ روپے ماہانہ
سہولیات:
کھانا پینا مفت
رہائش مفت
پتہ: ضلع اٹک، گاؤں ڈکھنیر
رابطہ:(Chat with seller)