Description
بچوں کا فولڈنگ انڈور جھولا برائے فروخت۔
- *حالت:* 1 سال استعمال شدہ لیکن بالکل صاف اور مضبوط ہے
- *کلر:* نیلا + سرخ + سفید فریم
- *فیچرز:* سامنے Toys اور میوزک پینل لگا ہوا ہے، نیچے پاؤں رکھنے کی جگہ بھی ہے
- *سیفٹی:* مضبوط لوہے کا فریم، نیچے ربڑ کیپ لگی ہوئی ہیں
- *سائز:* گھر کے اندر آسانی سے لگ جاتا ہے اور فولڈ بھی ہو