Description
ملازمین کی ضرورت ہے!
سیالکوٹ، رنگ پورہ میں کار واش کے کاروبار کے لیے محنتی اور ذمہ دار افراد کی ضرورت ہے۔
کار واش کا کام
محنتی اور ذمہ دار افراد کو ترجیح
مناسب تنخواہ
فوری رابطہ کریں
پتہ: سیالکوٹ، رنگ پورہ
رابطہ نمبر: (View phone number)
سنجیدہ افراد رابطہ کریں۔