Description
ایک تعلیم یافتہ اور باپردہ خاتون عالمہ، خواتین اور بچوں کو قرآنِ پاک اور اسلامی تعلیمات پڑھانے کے لیے دستیاب ہیں۔
• قرآنِ پاک کی درست تلاوت و ادائیگی
• بنیادی اسلامی تعلیمات
• نماز، دعائیں اور احادیث کی تعلیم
• بچوں کی دینی و اخلاقی تربیت
• اسلامیات کی ٹیوشن
بچوں اور خواتین کو نہایت شفقت، توجہ اور آسان انداز میں پڑھایا جائے گا۔
کلاسز: آن لائن / گھر پر
اوقات اور فیس: باہمی مشورے سے
رابطہ: براہِ کرم OLX Chat پر پیغام کریں۔
کلاسز: آن لائن / گھر پر