Description
صاف ستھرا انجن،نیا گراری سیٹ،ایف سی سی کلچ پلیٹ اور ہیرو کا اوریجنل کاربوریٹر لگا ہے اچھی فیول ایوریج ہے ٹائر اچھی حالت میں ہیں
صرف کاپی موجود ہے بایو میٹرک اور فائل نہیں ہے لیکن سٹام ہو جائے گا
جس پیارے بھائی کو سمجھ میں آتا ہے وہ رابطہ کریں ۔