Description
السلام علیکم میں اپنی بائک سیل اور ایکسچینج کرنا چاہتا ہوں اپ گریڈ کرنے کے لیے اور بائک کی کنڈیشن اپ کے سامنے ہے اوریجنل ہے بائک ٹائمنگ چین گڈ کا کام ائی تھنک ہونے والا ہے باقی ال از اوکے فرنٹ اور بیک ٹائر ٹیوب الموسٹ نیو ہیں اپ گریڈ ماڈل کے ساتھ جتنا مناسب کیش دینا پڑا وہ میں پے کر دوں گا مزید ڈیٹیلز کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں لوکیشن گیمر سے دو لاہور
تمام ڈاکومنٹ فائل سمارٹ کارڈ اویلیبل ہے بائک میرے فرینڈ کے نام پہ ہے جس کا انتقال ہو چکا ہے جو بھی بندہ بائے کرے گا اس کے نام پر ٹرانسفر کروانا میری ذمہ داری ہوگی کیونکہ میرے دوست کے نام پہ تھی تو مجھے اپنے نام پہ کروانے کی ضرورت نہیں پڑی لیکن اب اپ گریڈ کرنا ہے