Description
دکھنی نر، ایرانی مادی جوڑا برائے فروخت
کال کا وقت: شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک
WhatsAppکسی بھی وقت میسج کر سکتے ہیں،6
خود آئیں، پرندے چیک کریں اور تسلی کے بعد لے جائیں۔
ایک خوبصورت جوڑا دستیاب ہے!
نسل: ایرانی اور دکھنی
دستیاب: صرف 1 جوڑا
مقام: اسلام آباد، E-9
قیمت: 11,000 روپے فائنل
ایک جوڑا دستیاب ہے — پہلے آئیے، پہلے پائیے!
رابطہ:
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔