Description
**فیکٹری میں کلینر درکار ہے**
ایک کنال الیکٹرانکس فیکٹری کی صفائی کے لیے محنتی اور ذمہ دار مرد کلینر چاہیے۔ تنخواہ انٹرویو کے بعد طے ہوگی۔
فضل آئل کولہو والی گلی، بند روڈ، ساندہ، نزد سونی سائیکل فیکٹری، لاہور
واٹس ایپ: (Chat with seller)
#FactoryCleaner #LahoreJobs #Hiring #ASKRPowerAppliances