Description
ملازمت کا موقع | MJR Digital Ltd.
MJR Digital Ltd. کو اپنے آفس کے لیے ایسے نوجوان لڑکوں کی ضرورت ہے جو E-Commerce، Digital Marketing اور دیگر Online Skills سیکھنے اور کام کرنے میں دلچسپی رکھتے ہوں۔
اہلیت:
• تعلیم: کم از کم میٹرک
• عمر: 18 سے 25 سال
• کمپیوٹر اور آفس ورک آنا ضروری
• سیکھنے کا شوق اور محنت کرنے کی صلاحیت
ہم کیا فراہم کرتے ہیں؟
• E-Commerce اور Digital Marketing سمیت مختلف Online Skills سیکھنے کا موقع
• کام باقاعدہ سکھایا جائے گا
• مناسب تنخواہ دی جائے گی
• سیکھنے اور آگے بڑھنے کا بہترین موقع
ڈیوٹی ٹائم: رات 9 بجے سے صبح 5 بجے تک
ایڈریس: پیر کالونی 3، نزد بلوچ چوک، ملتان
رابطے کے لیے WhatsApp پر میسج کریں:
(Chat with seller)
(Chat with seller)
صرف سنجیدہ اور سیکھنے میں دلچسپی رکھنے والے امیدوار رابطہ کریں۔