Description
فیمیل پیشنٹ اٹینڈنٹ کی فوری ضرورت
ہمیں اپنی والدہ کی دیکھ بھال کے لیے ایک ذمہ دار اور ہمدرد خاتون پیشنٹ اٹینڈنٹ کی ضرورت ہے۔
ذمہ داریاں:
- والدہ کی ذاتی صفائی اور حفظانِ صحت کا خیال رکھنا
- روزمرہ کی ضروریات میں مدد کرنا
- وقت پر کھانا، ادویات اور دیگر ضروریات کا خیال رکھنا
- مریضہ کے ساتھ مناسب اور اچھا رویہ رکھنا
ہم فراہم کریں گے:
اچھی اور مناسب تنخواہ
رہائش
کھانا
رابطہ / WhatsApp: (View phone number)
صرف خواتین امیدوار رابطہ کریں۔