Current location icon
All categoriesDropdown arrow
ءسیوءع 0
1/ 4
Rs 10,000

ءسیوءع

G-11/1, Islamabad
6 hours ago
Details
Model 5s
Condition New
Description
السلام علیکم میں دعا کرتا ہوں کہ بہن بھائی خیریت سے ہوں گے یہ جو اوپر میں نے ائی ڈی کارڈ اور چیک وغیرہ لگایا ہے اس کے لگانے کی بہت بڑی وجہ ہے یہ ان کے دو نمبر (Chat with seller)ہیں جس سے یہ کال کرتے ہیں پہلا نمبر ان کا یہ ہے یہ فون کر کے کہتا ہے کہ میرا بھائی ا رہا ہے اپ نے موبائل بیچنا ہے تو وہ اپ کو موبائل دیکھ کر اپ کو چیک دے دے گا جب اپ مطمئن ہو جاتے ہیں تو پھر وہ اپ کے پاس اتا ہے موبائل دیکھتا ہے اور موبائل لے کر چلا جاتا ہے اور چیک اپ کو دے جاتا ہے جو کہ چیک ایک فیک ہوتا ہے اگر اپ کو یہ دونوں کہیں بھی ملیں تو متعلقہ تھانے میں ضرور اطلاع دیں اور اور چیک دینے کے بعد یہ اپ کو گالی گلوچ وغیرہ اپ کو نکالتے ہیں اپ کی فیملیوں پسند کرتے ہیں لہذا جہاں کہیں بھی اپ کو یہ دیکھیں تو اس نمبر پر ضرور اطلاع کریں (Chat with seller) یا متعلقہ تھانے میں اطلاع دیں اگر کسی کی وجہ سے کسی کا بھلا ہو تو اس کو جزائے خیر ملے گی اگر اپ اس کو ڈھونڈ کے دیتے ہیں تو ہم اپ کو 10 ہزار روپیہ انعام کے طور پر دیں گے اپ کی محبتوں کا شکریہ
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1117966435
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery