Description
ہمیں اپنے مرچ مصالحہ جات کے کاروبار کے لیے بہاولپور شہر میں ایک محنتی اور تجربہ کار سیلز مین کی ضرورت ہے جو تمام علاقوں سے واقف ہو۔
ڈیوٹی ٹائمنگ: صبح 8:30 سے دوپہر 3:00 بجے تک
معاوضہ: سیلز پر پرکشش کمیشن
ٹارگٹ: انتہائی آسان اور قابلِ حصول ٹارگٹ
رابطہ کریں:
WhatsApp: (View phone number)