Description
ان ڈرائیو پر سوزوکی آلٹو چلانے کے لیے تجربہ کار، (View phone number)
ذمہ دار اور ایماندار ڈرائیور درکار ہے۔ امیدوار کے پاس درست اور ویلیڈ ڈرائیونگ لائسنس ہونا لازمی ہے اور ان ڈرائیو ایپ استعمال کرنے کا تجربہ ضروری ہے۔ کم از کم 1–2 سال ڈرائیونگ کا تجربہ، شہر کے راستوں سے واقفیت اور گاڑی کی دیکھ بھال کا خیال رکھنا ضروری ہوگا۔ گاڑی صرف ان ڈرائیو پر ہی چلائی جائے گی، دلچسپی رکھنے والے افراد اس نمبر پر رابطہ کری