Description
تندور کے لیے دکان/مناسب جگہ درکار ہے
تندور کا کاروبار شروع کرنے کے لیے ایک مناسب دکان یا جگہ کرائے پر چاہیے۔
ایسی جگہ کو ترجیح دی جائے گی جہاں:
• گاہکوں کی آمدورفت زیادہ ہو
• آس پاس آبادی اور رہائشی علاقے موجود ہوں
• قریب میں پہلے سے کوئی دوسرا تندور نہ ہو
• مین روڈ یا اچھی لوکیشن ہو
• کاروبار کے لیے مناسب ماحول ہو
اگر کسی کے پاس ایسی دکان یا جگہ موجود ہو تو لوکیشن، کرایہ اور تصاویر کے ساتھ رابطہ کریں۔
سنجیدہ افراد ہی رابطہ کریں۔