Description
تفصیل: موٹر سائیکل کے لیے مضبوط اور معیاری شاک اسپیسَر (Shock Spacer) برائے فروخت۔
مضبوط میٹل سے تیار کردہ
ریڈ کلر
بولٹ، نٹ اور واشر کے ساتھ مکمل
شاک کی فٹنگ اور ماؤنٹنگ کے لیے موزوں
مضبوط اور پائیدار ڈیزائن
نئی حالت
تصویر میں موجود یہی شاک اسپیسَر دستیاب ہے۔
قیمت اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
o315oo1ooo4