Current location icon
All categoriesDropdown arrow
دودھ پیمائشی ڈول 0
1/ 1
Rs 1,500

دودھ پیمائشی ڈول

Others, Gujar Khan
3 weeks ago
Description
QA Doll Maker میں خوش آمدید ہم دودھ کی پیمائش کرنے والے ڈول تیار کرتے ہیں جو ڈیری فارمز دودھ فروشوں اور دودھ کا کاروبار کرنے والوں کے لیے بہت مفید ہیں اب ایک ایک کلو کے چھوٹے ڈبوں سے بار بار دودھ کی پیمائش کرنے میں وقت ضائع کرنے کی ضرورت نہیں ہم جستی چادر اور اسٹیل چادر دونوں کوالٹی میں دودھ کی پیمائش کے ڈول تیار کرتے ہیں 5 کلو 7 کلو 10 کلو اور 14 کلو کے ڈول دستیاب ہیں یہ ڈول مضبوط پائیدار اور روزمرہ استعمال کے لیے موزوں ہیں ہول سیل میں مال دستیاب ہے ہارڈویئر شاپ جنرل اسٹور دودھ کی دکان اور ڈیری فارمز سے متعلق کاروبار کرنے والے حضرات ہم سے ہول سیل ریٹس پر مال حاصل کر سکتے ہیں پاکستان بھر سے دکاندار ہول سیلرز اور ڈسٹری بیوٹرز کے لیے بہترین کاروباری موقع مزید معلومات اور آرڈر کے لیے WhatsApp پر رابطہ کریں WhatsApp (View phone number)
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1117935175
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery