Description
صوفہ برائے فروخت
اچھی حالت میں خوبصورت اور آرام دہ صوفہ سیٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
گھر میں استعمال ہوا ہے، صفائی کے ساتھ رکھا گیا ہے۔
کشن اور کپڑا اچھی حالت میں ہیں۔
فوری فروخت کے لیے مناسب قیمت رکھی گئی ہے۔
سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔
سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔