Description
فریزین گائے برائے فروخت
ماشاءاللہ، بہترین فریزین گائے فروخت کے لیے موجود ہے۔
صحت مند اور تندرست
دوسری ڈلیوری ہے
ڈلیوری بالکل قریب ہے
ان شاءاللہ اگلے 1–2 دن میں ڈلیوری متوقع ہے
دودھ کی اچھی صلاحیت
گھر یا ڈیری کے لیے بہترین جانور
مقام: برہان، تحصیل حسن ابدال، ضلع اٹک
ڈیمانڈ: 7 لاکھ روپے
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔