Description
مجھے پاکستانی روایتی کھانے بنانے کا اچھا تجربہ ہے۔ میں بریانی، کڑاہی، نہاری، قورمہ، دال، سبزی، پلاؤ اور دیگر دیسی کھانے مزیدار انداز میں تیار کرنا جانتا ہوں۔ اس کے علاوہ BBQ، برگر، سینڈوچ، فاسٹ فوڈ اور دیگر عام کھانے بھی اچھی طرح بنا سکتا ہوں۔
مجھے پاکستانی مصالحوں اور روایتی پکانے کے طریقوں کا اچھا علم ہے۔ صفائی، ذائقے اور کھانے کی اچھی پریزنٹیشن کا خاص خیال رکھتے ہوئے گھر کے روزمرہ کھانوں کے ساتھ ساتھ مہمانوں اور تقریبات کے لیے بھی مختلف قسم کے کھانے تیار کر سکتا ہوں۔