Description
چارپائی فروخت کے لیے
اعلیٰ معیار کی مضبوط چارپائی مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔
خصوصیات:
- مضبوط لکڑی کا فریم
- اعلیٰ کوالٹی کی مضبوط بنائی
- روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
- مختلف سائز اور ڈیزائن دستیاب
- تھوک اور پرچون دونوں میں دستیاب
دلچسپی رکھنے والے حضرات مزید معلومات یا آرڈر کے لیے رابطہ کریں۔
رابطہ(Chat with seller)