Description
تفصیل: بیڈروم کا مضبوط اور اچھی حالت میں بیڈ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔صرف بیڈ فروخت ہوگا، گدا/میٹریس شامل نہیں ہے۔صاف ستھرا، مضبوط اور اچھی حالت میں ہے۔گھر کے بیڈروم کے لیے بہترین ہے۔قیمت مناسب اور معمولی بات چیت ممکن ہے۔سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔