Description
ہر قسم کے کپڑوں کی سلائی کرواںٔیں پروفیشنل طریقے سے اور ساتھ ساتھ ہنر بھی سیکھیں خود مختار بنیں ،داخلہ جاری ہے، سیکھیں ہمارے پروفیشنل ٹیلر سے ، یہاں مکمل رہنمائی سے ہر کام سکھایا جاتا ہے ، پارٹی وںٔیر اور براںٔڈل ہر قسم کے کپڑے سلائی کیے جاتے ہیں اور سلائی اور کٹائی سکھائی جاتی ہے