Description
فوری ڈرائیور درکار ہے
مقام: ڈیفنس فیز 2 ایکسٹینشن، کراچی
ایک ایماندار، فرض شناس، بااخلاق اور صاف ستھرے ڈرائیور کی فوری ضرورت ہے۔
درست ڈرائیونگ لائسنس لازمی
بڑی گاڑیوں / SUV چلانے کا بہترین تجربہ
ذمہ دار، وقت کا پابند اور قابلِ اعتماد
اچھا اور قابلِ تصدیق ریفرنس لازمی
13 گھنٹے روزانہ ڈیوٹی
اتوار چھٹی
بیماری یا چھٹی کی صورت میں Backup Driver فراہم کرنا ہوگا
کھانا اور رہائش فراہم نہیں کی جائے گی
تنخواہ مارکیٹ ریٹ کے مطابق
رابطہ message whatsapp: (View phone number)
صرف سنجیدہ، تجربہ کار اور ذمہ دار امیدوار رابطہ کریں۔