یہ ایک ڈرل اور ورما مشین ہے جس کو ڈرل کہتے ہیں اور ورما بھی کہتے ہیں یہ میں نے ایک نیو مشین 10/ 10 کنڈیشن میں گجرانوالے سے منگوائی تھی جو جس کا سائز اے ٹو زیڈ اوکے ہے صرف اس میں ایک مسٹیک ہے اس کی جو ہاتھی ہے ورمے کو اوپر نیچے گراری کرتی ہے نا اس گراری میں کوئی چھوٹا سا فالٹ ہے اس کی وجہ سے میں اس کو استعمال نہیں کر رہا میں اس کو سیل کرنا چاہ رہا ہوں وہ 20 ہزار روپے نقصان میں اگر میرے کسی بھائی کو ضرورت ہے تو وہ مجھ سے رابطہ کرے انشاءاللہ اس کو مناسب مل جائے گی واٹس ایپ نمبر پر (View phone number)
Related ads
Rs 69,000
juice making machine, juice mixer, juice plant, tetra pack machine
Peshawar Road, Rawalpindi2 weeks ago
Your safety matters to us!
Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
Check and inspect the product properly before purchasing it.
Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.