Description
Dry Fruits Shop for Sale
Ready to Start Earning!
ایک خوبصورت، جدید اور مکمل سیٹ اپ ڈرائی فروٹس شاپ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
خصوصیات:
جدید اور خوبصورت انٹیریئر
شیشے کے کاؤنٹر اور ڈسپلے یونٹس
ڈرائی فروٹس، مصالحہ جات اور گروسری کے لیے مکمل شیلفنگ
ریڈی ٹو رن بزنس
بہترین لوکیشن
چلتا ہوا کاروبار
دکان کا کرایہ 20٫000
قیمت: صرف سنجیدہ خریدار قیمت اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: (Chat with seller)
نوٹ: اگر آپ کم سرمایہ میں اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔
Location
ڈھوک مستقیم روڈ نزد پیرودھائی موڑ راولپنڈی