Description
یو پی ایس برائے فروخت ہےورکنگ کنڈیشن میں ہے
کاہے 1000واٹس
بلکل ٹھیک ہے سنجیدہ لوگ ابھی رابطہ کریں (View phone number)
دستی بنوایا تھا مکمل کاپر میں ہے
اس طرح کا 25000میں بنتا ہے
ڈیمانڈ 12000ہے تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی
گری گنج بازار میں موجود ہے