Description
ضروری شرائط:لائسنس: ایل ٹی وی
(LTV) لائسنس ہونا لازمی ہے
۔تجربہ: ڈرائیونگ کا بہترین تجربہ ہو
۔ڈیوٹی: 24 گھنٹے (دن اور رات)۔لوکیشن: کورنگی انڈسٹریل ایریا، کراچی
۔تنخواہ اور سہولیات:تنخواہ: 40,000 سے 45,000 روپے ماہانہ۔
سہولیات: رہائش بالکل مفت دی جائے گی
۔کھانا: کھانے کے پیسے تنخواہ سے الگ دیے جائیں گے