Description
بہترین رہائشی پلاٹ برائے فروخت — شارجہ سٹی، جھال چکیاں کے قریب
شارجہ سٹی میں 3 مرلہ بہترین رہائشی پلاٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ بہترین لوکیشن، پُرسکون ماحول اور گھر بنانے کے لیے ایک شاندار موقع۔
نمایاں خصوصیات:
بہترین لوکیشن — شارجہ سٹی، جھال چکیاں کے قریب
کشادہ اور کارپٹڈ سڑکیں
خوبصورت پارک
سکول
مسجد
قبرستان
مکمل چار دیواری
صاف اور میٹھے پانی کی سہولت
پُرسکون اور بہترین رہائشی ماحول
مستقبل میں اچھی ویلیو اور سرمایہ کاری کے بہترین امکانات
اپنا گھر بنانے یا مستقبل کی محفوظ سرمایہ کاری کے لیے یہ ایک بہترین موقع ہے۔
مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں۔