Description
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ میں نے اپنا پلے لینڈ کا چلتا ہوا کاروبار فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ غوری ٹاؤن میں دعا چوک سے اندر چند قدم کے فاصلے پر شریف آباد روڈ پر واقع ہے۔ میں نے یہ کام جولائی 2025 کو شروع کیا تھا۔ کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر بیچنا چاہتا ہوں ۔ مکمل تفصیل درج ذیل ہے:
1. چھ (6) عدد ٹوکن والے جھولے جنمیں ہیلی کاپٹر، موٹو پتلو کپ، بائیک، ٹرین، جیپ،گھوڑا شامل ہیں ۔
2. ایک عدد 7فٹ والی سلائیڈ اور ایک عدد پینگ ڈبل جھولوں کے ساتھ ۔
3. دوکان کا ماہانہ کرایہ (12000) بارہ ہزار روپے ہے۔
4. دوکان کی ماہانہ آمدن تیس ہزار روپے سے لے کر پچاس ہزار روپے (30000 سے 50000) تک ہے۔
5. دوکان کا بجلی کا بل اوسطاً 2000 روپے ہے۔
ڈیمانڈ آٹھ لاکھ (800٫000) روپے
برائے رابطہ فون اور وٹس ایپ: (Chat with seller)