Description
چلتا ہوا ہوٹل تمام بنیادی اور ضروری سامان کے ساتھ۔
سولر پینل سسٹم: جدید سولر سسٹم نصب ہے جس سے بجلی کے بھاری بلوں اور لوڈ شیڈنگ سے مکمل بچت۔
رہائش: عملے یا مالک کی رہائش کے لیے ایک کمرہ ساتھ موجود ہے۔
لوکیشن: پرائم لوکیشن — نزد قادر میرج ہال، مروا ٹاؤن موڑ، غوری ٹاؤن۔
بس آئیں اور اپنا کام شروع کریں، کسی قسم کی اضافی تیاری کی ضرورت نہیں!
مزید تفصیلات اور ماہانہ ٹھیکے/کرایے کی معلومات کے لیے رابطہ کریں: